شوبز

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ، دونوں سرشار

اداکار جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش سوشل میڈیا سائٹ پر حمزہ علی عباسی اطلاع دیتے ہوئے دعائوں کی بھی درخواست کی

ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پراپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔

حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ خدا کرے کہ ان کا بیٹا، شکرگزار، شائستہ اور ایماندار انسان بنے اور اللہ اس کی دنیا و آخرت کی زندگی کو سنوارے، ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button