اہم خبرجرائم

مخالفین کی فائرنگ عید کے دوسرے روز باپ بیٹا قتل ، گھر میں کہرام

لاہور کے نواحی علاقہ میں زمین کے تنازعے نے عید کے روز باپ بیٹے کو نگل لیا ، مخالفین نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پولیس کے مطابق دوہرے قتل کا یہ واقعہ عید کی دوسری صبح پیش آیا جہاں شیخوپورہ کے علاقے کالا خطائی روڈ پر گول پنڈ کےقریب مخالفین نے اراضی کے تنازع پر فائرنگ کر دی جس سے طارق اور اس کا بیٹا مصطفیٰ ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے بجھوا کر مقدمہ درج کرلیا اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button